تُم بہار لائے ہو

‪جیسے پتھریلی بھوری زمین‬

‪سرسوں کے پھول اوڑھ لے

‪جیسے چٹانوں کے برفیلے جسم‬

‪جھلمل دھوپ کی بنارسی شال میں لجائیں‬

‪تُم ایسا موسم بن کے آئے ہو ‬

‪تم بہار لائے ہو ‬

Advertisements